دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹینس: کھلاڑیوں نے ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر لیا

ٹینس کی دنیا کے سپر اسٹارز کورونا کی وجہ سے کورٹس میں ملنے سے محروم ہو گئے

ٹینس کی دنیا کے سپر اسٹارز کورونا کی وجہ سے کورٹس میں ملنے سے محروم ہو گئے۔

تو کھلاڑیوں نے ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر لیا۔۔۔۔

ٹینس کے سپر اسٹارز رافیل نڈال،راجر فیڈرر اور اینڈی مرے نے انسٹاگرام پر ویڈیو کانفرنس کال کی۔

تینوں کھلاڑیوں نے ہنسی مذاق کے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹس کے بارے میں بات چیت کی۔

ایک دوسرے کو میچ میں ہرانے کے دعوے اور ٹینس کورٹس دوبارہ آباد ہونے کی امید بھی ظاہر کی۔۔۔۔

About The Author