دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مقبوضہ کشمیر:جنوبی کشمیر میں دو فوٹو جرنلسٹ فورسز کے ہاتھوں تشدد کا شکار

صحافیوں کو مبینہ طور پر ہندوستانی سنٹر ریزرو سنٹر میں ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

سرینگر

(ساوتھ ایشین وائر )

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کے روز دو فوٹو صحافیوں کو مبینہ طور پر ہندوستانی سنٹر ریزرو پولیس پرسنلز

(سی آر پی ایف) کے ہاتھوں میہندی کڈیل۔اشاجی پورہ بائی پاس روڈ اسلام آباد میں

چیکنگ پوائنٹ پر ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق شاہ جنید فوٹو جرنلسٹ کی حیثیت سے

روزنامہ آفتاب اور منیب الاسلام روزنامہ روشنی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

About The Author