دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

پی سی بی کی جانب سے آج گیارہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں

پی سی بی کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔

پی سی بی کی جانب سے آج گیارہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں۔۔۔۔

پی سی بی کے سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ یاسر ملک کی نگرانی میں آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کے روز بابر اعظم، یاسر شاہ، اظہر علی، امام الحق، شاہین شاہ آفریدی، عابد علی، فخرزمان،

محمد عامر، محمد رضوان، عثمان شنواری اور وہاب ریاض کے فٹنس ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

جبکہ دوسری جانب نوے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی جاری ہیں۔۔۔۔

About The Author