2016میں لکھے جانے والے ناول فیور کی کورونا وائرس سے حیرت انگیز مماثلت دیکھنے میں آئی ہے ۔
جنوبی افریقہ کے ناول نگار ڈون میئر کہ مطابق انہیں اس بات سے ہرگز خوشی نہیں ہوئی کہ ان کے لکھے ہوئے ناول کی کہانی سچ ثابت ہوئی،
61 سالہ ناول نگار کا کہنا تھا کہ مہلک وائرس کے تباہ کن واقعات نے انہیں افسردہ کردیا ہے۔ وہ خود بھی اپنے گھر میں قرنطینہ ہیں،،
چار سال قبل لکھے ناول فیور کی کہانی میں چمکادڑ سے جان لیوا وائرس کے آنے کے بعد ملک کی 95فیصد آبادی ختم ہوجاتی ہیں،سرحدیں بند اور لوگ ایک دوسرے سے ملنے سے کتراتے ہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس