مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف پوسٹس ہٹانے کا اعلان کر دیا

سماجی رابطوں کی مشہور زمانہ پلیٹ فارم  فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس اور تقریبات کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے گا

فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف پوسٹس ہٹانے کا اعلان کر دیا

سماجی رابطوں کی مشہور زمانہ پلیٹ فارم  فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس اور تقریبات کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے گا۔ جن میں کورونا کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن ختم کرنے اور ایسے مظاہروں کے بارے میں کہا جائے گا جو امریکہ کے سماجی فاصلے کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوں گے۔کمپنی کے مطابق اس نے پہلے ہی امریکی ریاست کیلیفورنیا، نیو جرسی اور نیبراسکا ایسی تقریبات کے تشہیر اور پیجز کو ہٹایا ہے جن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے متعلق بات کی گئی تھی، امریکا میں سینکڑوں مظاہرین سماجی فاصلہ اپنانے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مظاہرے کر رہے ہیں

%d bloggers like this: