فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف پوسٹس ہٹانے کا اعلان کر دیا
سماجی رابطوں کی مشہور زمانہ پلیٹ فارم فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس اور تقریبات کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے گا۔ جن میں کورونا کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن ختم کرنے اور ایسے مظاہروں کے بارے میں کہا جائے گا جو امریکہ کے سماجی فاصلے کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوں گے۔کمپنی کے مطابق اس نے پہلے ہی امریکی ریاست کیلیفورنیا، نیو جرسی اور نیبراسکا ایسی تقریبات کے تشہیر اور پیجز کو ہٹایا ہے جن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے متعلق بات کی گئی تھی، امریکا میں سینکڑوں مظاہرین سماجی فاصلہ اپنانے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مظاہرے کر رہے ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور