جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کے زیر اہتمام سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ جاری ہیں

پہلے روز آٹھ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ لیے جارہے ہیں ۔

پی سی بی کے زیر اہتمام سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ جاری ہیں ،،، پہلے روز آٹھ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ لیے جارہے ہیں ۔۔۔

پہلے روز حارث سہیل، محمد عباس، اسد شفیق اور سرفراز احمد نے پہلے مرحلے میں فٹنس ٹیسٹ دیا ،،،، شان مسعود، حسن علی،

شاداب خان اور عماد وسیم کے فٹنس ٹیسٹ دوسرے مرحلے جاری ہیں ،،،،

سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ دیگر گیارہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کل لیے جائیں گے،،،

فٹنس ٹیسٹ کی نگرانی اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ یاسر ملک کررہے ہیں ،،،،

کرکٹرز کو پیش اپس، سٹ اپس، برپیز، چن اپس، اسٹینڈنگ براڈ جمپ، بیلگیرئن سکوٹس،

ریورز پلینک اور یویو ٹیسٹ دینا ہوگا ۔

About The Author