دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپر ہیروز بھی کورونا کے آگے بے بس

امریکا میں پچاس سالوں میں پہلی بار کومک کون فیسٹیوں کورونا کے باعث کینسل کر دیا گیا

سپر ہیروز بھی کورونا کے آگے بے بس ۔۔

امریکا میں پچاس سالوں میں پہلی بار کومک کون فیسٹیوں کورونا کے باعث کینسل کر دیا گیا ،،

امریکی ریاست سین ڈیاگو میں سپر ہیروز کا میلہ جولائی میں ہونا تھا

جس میں دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں آرٹسٹ اپنے ملبوسات کی ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں ،،

انتظامیہ نے اگلے میلے کی تاریخ جولائی 2021 مقرر کر دی۔

About The Author