مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوگل کا کورونا کے خلاف لڑنے والے تمام کارکنان سے اظہار تشکر

ٹرانسپورٹرز، ٹیچرز اور چائلڈ ہیلتھ کیئر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اُن کا شکریہ ادا کیا گیا

گوگل کا کورونا کے خلاف لڑنے والے تمام کارکنان سے اظہار تشکر

معروف سرچ انجن گوگل نے عالمی وبا کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئےا پنا ڈوڈل ان کے نام کردیا ۔

گزشتہ دو ہفتے سے گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک موونگ ایڈ ڈوڈل سیریز کا سلسلہ شروع کیا تھا

جس میں ڈاکٹرز سے لے کر فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نرسز، اسٹاف اور فوڈ سروس ورکرز،

ٹرانسپورٹرز، ٹیچرز اور چائلڈ ہیلتھ کیئر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اُن کا شکریہ ادا کیا گیا۔

%d bloggers like this: