جنوری 15, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی مسلمانوں کے لیے صورت حال نسل کشی کی طرف جا رہی ہے۔ سیاسی کارکن ارون دتی

ملکی حکومت اکثریتی ہندوؤں اور اقلیتی مسلمانوں کے مابین کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے

بھارتی مسلمانوں کے لیے صورت حال نسل کشی کی طرف جا رہی ہے

معروف بھارتی مصنفہ اور سیاسی کارکن ارون دتی رائے کا کہنا تھا کل ملکی حکومت اکثریتی ہندوؤں اور اقلیتی مسلمانوں کے مابین کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے

اور بھارت میں مسلمانوں کے لیے صورت حال ’نسل کشی کی طرف بڑھ رہی ہے۔

ارون دتی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں بھارت میں وبائی مرض کی آڑ میں جو صورت حال پیدا ہو رہی ہے،

اس پر پوری دنیا کو نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

About The Author