دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے اسمارٹ فون گیم بنانےوالوں پرمقدمہ دائر کردیا

’دی کلوتھس فارایور اسٹائلنگ گیم‘ نامی ایپ میں صارفین اپنی پسندیدہ شخصیات کو تیار کرسکتے ہیں۔

امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے اسمارٹ فون گیم بنانے والوں پر بغیر اجازت ان کا چہرہ استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے ،،

’دی کلوتھس فارایور اسٹائلنگ گیم‘ نامی ایپ میں صارفین اپنی پسندیدہ شخصیات کو تیار کرسکتے ہیں۔

ایپ میں کم کارڈیشین، ایڈیل اور سلینا گومز جیسی شخصیات سے متاثر ہوکر کارٹونز تیار کیے گئےہیں ،،

گلوکارہ کی جانب سے دائر کردہ مقدمے میں انہوں نے گیم برانڈ کی جانب سے بھاری رقم ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔

About The Author