دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تائیوان میں بیس بال میچ کے دوران انسانی ڈمیز کو شائقین کی جگہ کرسیوں پر بٹھا دیا گیا

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ شائقین کے بغیر میچ کھیلنے کا مزہ نہیں آتا۔

کورونا وائرس کے باعث شائقین تو میچ دیکھنے نہیں جا سکتے۔

مگر تائیوان میں بیس بال میچ کے دوران انسانی ڈمیز کو شائقین کی جگہ کرسیوں پر بٹھا دیا گیا۔۔

شائقین نہیں آ سکتے تو کیا ہوا۔تائیوان میں ایک بیس بال میچ کے دوران کھلاڑیوں کا خون گرمانے کے لیے شائقین کی جگہ

انسانی ڈمیز کو بٹھا دیا گیا۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ شائقین کے بغیر میچ کھیلنے کا مزہ نہیں آتا۔

شائقین کی چیخ و پکار ہمارا خون گرماتی اور جوش دلاتی ہے۔

About The Author