دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں کھیلوں کی سرگرمیاں آٹھ جون سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں گالف کا عالمی مقابلہ آٹھ جون سے شروع ہو گا۔

امریکہ میں کھیلوں کی سرگرمیاں آٹھ جون سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔فلوریڈا میں گالف کا عالمی ٹورنامنٹ آٹھ جون سے کھیلا جائے گا۔۔

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں گالف کا عالمی مقابلہ آٹھ جون سے شروع ہو گا۔شائقین میگا ایونٹ دیکھنے کورٹ میں نہیں جا سکیں گے۔

انٹرنیشنل ایونٹ میں اٹھائیس ممالک کے ترانوے گالفرز شرکت کریں گے۔ایونٹ کمشنر جے موناہن نے شائقین سے معذرت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میگا ایونٹ کے ٹکٹ فروخت نہیں کیے جائیں گے۔۔

About The Author