دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کا ڈر اتنا بڑھ گیا کہ سڑک پر پڑے نوٹ بھی اٹھانے سے خوف آنے لگا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 500 روپے کے کئی نوٹ سڑک پر گرے ملے

کورونا وائرس کا ڈر اتنا بڑھ گیا کہ سڑک پر پڑے نوٹ بھی اٹھانے سے خوف آنے لگا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 500 روپے کے کئی نوٹ سڑک پر گرے ملے ،،

لیکن کسی میں اتنی ہمت نہ ہوئی کہ انھیں ہاتھ لگا سکے۔

مقامی افراد کو نوٹوں کو دیکھ کر یہ خوف آنے لگا کہ کہیں ان میں وائرس تو نہیں ،،،

جس کے بعد پولیس کو بلایا گیا جنھوں نے یہ نوٹ سینیٹائزر سے صاف کیے

اور انھیں لفافوں میں ڈال کر تھانے لے گئے۔

About The Author