گوگل نے صحافتی اداروں کے لیے ایڈ منیجر پلیٹ فارم کی فیس اگلے 5 ماہ کے لیے معاف کرنے کا عندیہ دے دیا۔
گوگل کے مطابق مذکورہ اقدام کورونا وائرس کے تناظر میں کیا جس میں صحافتی ادارے بھی متاثر ہورہے ہیں۔
گوگل نے ایڈمنیجر پلیٹ فارم کی فیس سے متعلق فیصلہ ’جرنلزم ریلیف فنڈ‘ کے علاوہ کیا ہے،
جس میں صحافتی اداروں کو ہنگامی امداد دی جائے گی، واشنگٹن کے بلاگ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ
عالمی سطح پر بحران کے وقت لوگ باخبر اور محفوظ رہنے کے لیے معیاری صحافت پر انحصار کرتے ہیں۔
نیوز کوریج کے دوران آنے والے اشتہارات صحافیوں کے لیے استعمال ہوں گے جو نیوز سائٹ اور ایپ چلا رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس