دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں میڈیکل عملے کو مفت کھانا فراہم کرنے شیفس بھی میدان میں آگئے

مختلف جگہوں پر کام کرتے میڈیکل عملے کے لیے کھانوں کے ایک ہزار ڈبے تیار کیے جانے لگے

برطانیہ میں میڈیکل عملے کو مفت کھانا فراہم کرنے شیفس بھی میدان میں آگئے،،

نیشنل ہیلتھ سروس کے عملے سمیت مختلف جگہوں پر کام کرتے میڈیکل عملے کے لیے کھانوں کے ایک ہزار ڈبے تیار کیے جانے لگے،،

شیفس کے مطابق ان کے اس کام میں برطانوی لوگ بڑھ چڑھ کر عطیہ دے رہے ہیں

تاکہ فوڈ ڈیلیوری کا عمل رک نہ سکے۔

About The Author