اس سے بڑی ڈھٹائی اور بےغیرتی کیا ہوگی کہ جس شخص نے آج تک سینکڑوں اورسیز پاکستانیوں کی کرونا وائرس سے وفات پر ایک لفظ افسوس یا تعزیت کا ادا نہیں کیا وہ بڈھا شخص سپورٹس ٹریکسوٹ پہنے اورسیز پاکستانیوں سے ہمیشہ کی طرح پھرامداد مانگ رہا ہے
جو شخص ابھی تک پاکستان کی عوام کو یہ تک نہیں بتا سکتا کہ ابتک اورسیز میں کتنے پاکستانی افراد کرونا کا شکار ہوکر وفات پاچکے ہیں جو کبھی انکے لواحقین سے مخاطب نہیں ہوا جن پاکستانیوں کا پردیس میں اپنا کوئی نہیں تھا انکی لاشیں سردخانوں میں اور نامعلوم اجتماعی قبروں میں دفنائی گئیں ہیں ۔
ٹھٹھو وزیراعظم یہ وہی لوگ تھے جو تمہارے فراڈئے چیف جسٹس کو ڈیم فنڈ میں اپنی محنت کی کمائی سے لاکھوں کی رقوم جمع کراتے تھے تھے
تمہارےشوکت خانم سے لیکر غیرملکی دوروں پر تمہارے اعزاز پر ہزاروں لوگ جمع کرتے تھے کروڑوں روپے بطور چندہ پارٹی تشکیل سے لیکر کل تک دیتے رہے
مگر آج جب وطن سے دور مصیبت ٹوٹی ہے تو تم سے دو لفظ افسوس کے اپنے ہموطنوں کے لئے ادا نہیں ہوئے بلکہ وہی اپنا کشکول لئے پھر مانگنے نکل پڑے ہو۔۔۔
کتنے پاکستانی اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور تم اس حال میں بھی اورسیز پاکستانیوں سے امداد مانگتے ہو ۔۔۔۔
کیا ہم نہیں جانتے کہ ابتک کسی بھی حکومتی اپیل پر اورسیز پاکستانیوں کی بھجی گئی رقوم کا کیا حشر ہوا ہے ۔۔
۔ ان رقوم سے کونسے منصوبے تیار ہوئے ہیں ؟ لاڈلوں کی ایک فوج پالی گئی ہے زاتی جیبیں بھری گئی ہیں ۔۔۔۔
آج تم باہر کسی بھی ملک میں آکر پچاس افراد بھی اپنی عزت توقیرکے لئے جمع کرکے دکھاؤ تمہیں انداہ ہوگا کہ اورسیز پاکستانی اب تمہیں کیا سمجھتے ہیں ۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب