دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے اپنے عملے کو تنخواہوں میں کٹوتی کے ساتھ طویل رخصت پر بھیج دیا

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باعث یہ فیصلہ کرنا پڑا

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے اپنے عملے کو تنخواہوں میں کٹوتی کے ساتھ طویل رخصت پر بھیج دیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باعث یہ فیصلہ کرنا پڑا۔۔۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کوئی بھی کرکٹ سرگرمی نہ ہونے کی صورت میں بورڈ ملازمین کو چھٹیوں پر بھیجا جا رہا ہے۔

بورڈ کی جانب سے تمام عملے کو تنخواہ دی جائے گی

مگر معاشی حالات کے باعث تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے گی۔

حالات معمول پر آنے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی بنانے پر غور کیا جائے گا۔۔۔۔۔

About The Author