دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تنزانیہ کی باکسر مریم ہمرانی نے گھر کو باکسنگ رنگ بنا لیا

تنزانیہ کی باکسر مریم ہمرانی نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا تو میگا ایونٹ ہی ملتوی ہو گیا

پہلی مرتبہ اولمپکس میں کوالیفائی کرنے والی تنزانیہ کی باکسر مریم ہمرانی نے گھر کو باکسنگ رنگ بنا لیا۔

مریم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر اپنے ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔۔۔۔

تنزانیہ کی باکسر مریم ہمرانی نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا تو میگا ایونٹ ہی ملتوی ہو گیا۔

مگر مریم کے حوصلے اب بھی بلند ہیں۔مریم اپنے گھر پر ہی اپنے کوچ اور خاوند کے ساتھ پریکٹس کر رہی ہیں۔

مریم کا کہنا ہے کہ وہ اولمپکس کے لیے کڑی ٹریننگ کر کے اپنے ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتیں گی۔۔

About The Author