دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مودی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کا فیصلہ

لاک ڈاؤن کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں افراد شہروں میں پھنس کے رہ گئے ہیں

مودی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کا فیصلہ غریب افراد پر بجلی کی طرح گرا ،،

دوسرے شہروں سے روزگار کی تلاش میں ممبئی آنے والے ہزاروں مزدور اپنے گھروں کو جانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ۔۔۔

بھارتی حکومت کے اعلان کے چند گھنٹو ں بعد ہی ہزاروں مزدور سماجی فاصلے کی احتیاط کو پیروں تلے روندتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور مطالبہ کرنے لگے کہ انہیں گھروں تک جانے دیا جائے۔

لاک ڈاؤن کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں افراد شہروں میں پھنس کے رہ گئے ہیں ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا، ۔۔۔۔۔۔

About The Author