پی سی بی کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ
کرکٹرز پاکستان کرکٹ میں سب سے بڑے اسٹیک ہولڈرز ہیں، چئیرمین پی سی بی احسان مانی
کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں غیر معمولی کٹوتی نہیں ہوگی، احسان مانی
جب تک ممکن ہوا کھلاڑیوں کے مفادات کو تحفظ دیتے رہے گیں،
پرفارمنس بیس سنٹرل کنٹریکٹ معمول کے مطابق سیلکٹرز کی رائے سے تبدیل ہونگے،
پی سی بی اپنے خرچے کم کریگا تاکہ کسی بھی کھلاڑی پر بوجھ نہ آئے،
کسی بھی سٹاف کا نکالا نہیں جائیگا، احسان مانی
پی سی بی کی تنظیم نو کے لئے تبدیلی کا جو سلسلہ چل رہا ہے وہ چلتا رہے گا، احسان مانی
ریٹائرڈ کرکٹرز کو پینشن مل رہی ہے جو ملٹی رہے گی،
ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئیگی،
کھلاڑیوں اور ملازمین کے بغیر پی۔سی بی کچھ بھی نہیں،
پچھلے دو تین سالوں میں کھلاڑیوں کو بھی ہیلتھ ایشوز آئے تو پی سی بی نے ان کی مالی مدد کی، آئندہ بھی کرینگے،
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی