دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماضی کے معروف لالی ووڈ اداکار اسد بخاری انتقال کر گئے

اسد بخاری نے چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا عمر نوے سال تھی

لاہور

ماضی کے معروف لالی ووڈ اداکار اسد بخاری انتقال کر گئے

اسد بخاری نے چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا عمر نوے سال تھی

اسد بخاری کی مشہور فلموں میں آسو بلا ، دلاں دے سودے، لنڈا بازار، آج دی گل ، خان ذادہ، شریف بدمعاش سمیت دیگر شامل ہیں

دو ہزار چار میں آخری فلم پگڑی سنبھال جٹا میں کام کیا تھا

اسد بخاری نے بحیثیت فلم ساز بھی لالی وڈ میں کام کیا

نماز جنازہ آج شام ان کی رہائش گاہ گلبرگ میں ادا کی جائے گی۔

About The Author