دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپ میں ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پھولوں کی برسات کی گئی

کورونا کے باعث کریمیا میں تمام سیاحتی مقامات کو بند کر دیا گیا ہے

یورپی ملک کریمیا میں ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پھولوں کی برسات کی گئی،

خوبصورت ٹیولپس کو مقامی ہسپتالوں میں پہنچایا گیا ،، جنہیں دیکھ کر ڈاکرز بھی خوشی سے جھوم اٹھے ،،

کورونا کے باعث کریمیا میں تمام سیاحتی مقامات کو بند کر دیا گیا ہے

About The Author