امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہم کچھ نہ کرتے تو یہ تعداد 22 لاکھ تک ہو سکتی تھی۔
وائٹ ہاوس میں کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس بریفنگ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غم اور تکلیف کے دوران ہم واضح طور پر دیکھ رہے ہیں ہماری جارحانہ حکمت عملی لاتعداد زندگیاں بچا رہی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری