دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت سے جنرل وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

بورس جانسن کوجنرل وارڈ میں منتقل کرتے وقت اسپتال کے عملہ اور دیگر افراد نےتالیاں بجا کر وزیر اعظم کو خوش آمدید کہا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی انتہائی نگہداشت سے جنرل وارڈ میں منتقل کرنے کی وڈیو منظر عام پر آگئی،

بورس جانسن کوجنرل وارڈ میں منتقل کرتے وقت اسپتال کے عملہ اور دیگر افراد نےتالیاں بجا کر وزیر اعظم کو خوش آمدید کہا،

برطانوی وزیراعظم کوعام مریضوں کے ساتھ ہی رکھا گیا گیا ہے جہاں ان کادیگرمریضوں کی طرح علاج جاری ہے۔

About The Author