اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں ننانوے سالہ بزرگ نے کورونا کو شکست دے دی

تین ہفتہ پہلے گرنے سے البرٹ کی کلائی میں چوٹ آئی، اسپتال لانے پر ان میں کورونا کی علامات پائی گئیں

برطانیہ میں ننانوے سالہ بزرگ نے کورونا کو شکست دے دی. نرسوں نے جنگ عظیم دوم میں حصہ لینے والے سابق فوجی کو گارڈ آف آنر پیش کیا ۔

البرٹ چیمبرز شمالی انگلینڈ کے قصبے ڈان کاسٹر کے ٹک ہل روڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تین ہفتہ پہلے گرنے سے البرٹ کی کلائی میں چوٹ آئی،

اسپتال لانے پر ان میں کورونا کی علامات پائی گئیں،جس پر انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔

نناوے سالہ البرٹ کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: