برطانیہ میں ننانوے سالہ بزرگ نے کورونا کو شکست دے دی. نرسوں نے جنگ عظیم دوم میں حصہ لینے والے سابق فوجی کو گارڈ آف آنر پیش کیا ۔
البرٹ چیمبرز شمالی انگلینڈ کے قصبے ڈان کاسٹر کے ٹک ہل روڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
تین ہفتہ پہلے گرنے سے البرٹ کی کلائی میں چوٹ آئی،
اسپتال لانے پر ان میں کورونا کی علامات پائی گئیں،جس پر انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔
نناوے سالہ البرٹ کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری