دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس پر بننے والی فلم ’کورونا ،، فیئر از دا وائرس‘ ریلیز کے لیے تیار

ان میں سے ایک چینی خاتون کھانسنا شروع کر دیتی ہے تو سب افراد میں خوف پھیل جاتا ہے

کورونا وائرس پر بننے والی دنیا کی پہلی فلم ’کورونا ،، فیئر از دا وائرس‘ ریلیز کے لیے تیار ہے ،، فلم ،،

کو رواں ماہ ، آن لائن پیش کر دیا جائے گا۔

فلم کی کہانی ایک لفٹ میں پھنسے سات افراد کے بارے میں ہے،

ان میں سے ایک چینی خاتون کھانسنا شروع کر دیتی ہے تو سب افراد میں خوف پھیل جاتا ہے ۔۔۔

ڈائریکٹر مصطفیٰ کشواری نے ،، یہ ، فلم ،، چین میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد بنانا شروع کی تھی ۔۔۔۔

About The Author