دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انتہا پسند بھارتیوں نے کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں مسلمان نوجوان کو مار ڈالا

پولیس کے مطابق محبوب علی جب گاؤں پہنچا تو بی جے پی  کے چند کارکنوں  نے  یہ افواہ پھیلا دی کہ محبوب علی کورونا پھیلانے آیا ہے

انتہا پسند بھارتیوں نے کورونا وائرس پھیلانے کے الزام  میں مسلمان نوجوان کو مار ڈالا۔

یہ افسوس ناک واقعہ  بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق محبوب علی جب گاؤں پہنچا تو بی جے پی  کے چند کارکنوں  نے  یہ افواہ پھیلا دی کہ محبوب علی کورونا پھیلانے آیا ہے۔

جس کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

مارنے کے بعد محبوب کی لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی ۔

About The Author