نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس:عالمی ادارہ صحت کا جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ پر اظہار تشویش

عالمی ادارہ صحت کے مطابق جعلی ادویات کی صحت پر سنگین مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں

عالمی ادارہ صحت کاکورونا وائرس کے باعث جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ پر اظہار تشویش،

کورونا وائرس کی وجہ سے جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ ہوگیا ہے،ڈبلیو ایچ او،

موجود ہ صور ت حال میں جعلی ادویات کے کاروبار کو روکنا ہوگا،عالمی ادارہ صحت

جعلی ادویات کی صحت پر سنگین مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

جعلی ادویات افریقہ کی مارکیٹوں میں فروخت ہورہی ہیں، عالمی ادارہ صحت

انٹرپول کے عالمی فارماسیوٹیکل کرائم فائٹنگ یونٹ کی90ممالک میں کارروائیاں

ایک ہفتہ میں 90 ممالک سے 121 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، عالمی ادارہ صحت

ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے مضر صحت طبی سامان اور ادویات کوضبط کیاگیا، ڈبلیو ایچ او

About The Author