دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گالف کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ٹائیگر ووڈز مشکل میں پڑ گئے

ایک میچ کے دوران ٹائیگر ووڈز کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرنے پر ان کے ملازم نے ان کو دھکا دیا

گالف کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ٹائیگر ووڈز مشکل میں پڑ گئے۔فلوریڈا کے رہائشی برائن بروسو نے ٹائیگر ووڈز اور ان کے ملازم کے خلاف تشدد کا کیس فائل کر دیا ہے۔

فلوریڈا کے برائن بروسو نے رپورٹ میں لکھا کہ دو ہزار سترہ میں ایک میچ کے دوران ٹائیگر ووڈز کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرنے پر ان کے ملازم نے ان کو دھکا دیا

اور وہ کراوڈ میں جا گرے۔جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوئے۔برائن بروسو نے گالف اسٹار کے خلاف تیس ہزار ڈالر حرجانے کا دعوی کیا ہے۔

About The Author