دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کاونٹی کرکٹرز اور کلبز کے لئے بری خبر

انگلش کاونٹی کھلاڑیوں کو دس لاکھ پاونڈز کی انعامی رقم نہیں دی جائے گی

کاونٹی کرکٹرز اور کلبز کے لئے بری خبر

انگلش کاونٹی کھلاڑیوں کو دس لاکھ پاونڈز کی انعامی رقم نہیں دی جائے گی،

پروفیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن
تمام کھلاڑیوں کی اپریل اور مئی کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے گی،

پروفیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن مشکل حالات میں ڈومیسٹک کرکٹ کو سہارا دینے کے لئے یہ اقدامات کئے گئے۔

About The Author