سماجی رابطوں کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی لوکیشن تحقیقاتی اداروں سے شیئر کی جارہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا مقصد یہ پتا لگانا ہے کہ لوگ گھروں میں بیٹھ رہے ہیں یا نہیں۔
فیس بُک ایپ کے ذریعے ایسے مقامات کی بھی نشاندہی کی جارہی ہے جہاں لوگوں کا میل جول زیادہ ہو اور کورونا پھیل سکتا ہو۔
فیس بک کا کہنا ہے اس اقدام سے صارفین کی پرائیویسی متاثر نہیں ہوگی اور ابتدائی طور پر سیکیورٹی اداروں کوصرف امریکی صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس