دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ساتھیوں اور مداحوں کو نیا چیلنج دے دیا

رونالڈو نے 45 سیکنڈز میں 142ریپس کر کے سب کو حیران کر دیا

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ساتھیوں اور مداحوں کو نیا چیلنج دے دیا ،،،

رونالڈو نے 45 سیکنڈز میں 142ریپس کر کے سب کو حیران کر دیا ،،،

رونالڈو اس وقت کورونا کی وجہ سے آئسولیشن میں ہیں ،،

لیکن وہ اپنے مداحوں کو اس میں بھی ورزش کرنے اور خوش رہنے پر زور دے رہے ہیں۔

About The Author