دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے یکجہتی کے لیے شمعیں روشن کرنے کی اپیل کی

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ،، لیکن شہریوں میں جشن کا سماں ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے یکجہتی کے لیے شمعیں روشن کرنے کی اپیل کی

تو بھارتی شہروں نے کورونا سے مرنے والوں کا مذاق بنا دیا ،،

پٹاخوں اورآتش بازی سے جشن منانا تو کئی علاقوں میں سماجی فاصلوں کی بھی دھجیاں اڑا دی گئیں ،،

جلوس کی شکل میں شہریوں نے گو وائرس گو کے نعرے لگاتے ہوئے مارچ شروع کر دی۔

About The Author