دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

وفاقی کابینہ نے اِن لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی سمری کی  منظوری دیدی ہے۔

گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا

وفاقی کابینہ نے اِن لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی سمری کی  منظوری دیدی ہے۔

شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پر ختم ہوگئی ہے۔

شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کیلئے رخصت پر تھے

چئیرمین ایف بی آر کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کررہی تھیں

نوشین جاوید امجد کو اب ریگولرطور پرچئریر مین ایف بی آر لگایا گیا ہے

About The Author