دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کینیڈا میں انوکھا مقابلہ، شرکا نے برفیلے پانیوں میں نہا کر بالوں کے منفرد اسٹائل بنائے

یہ مقابلے کینیڈا کے علاقے یوکون میں دسمبر سے مارچ کے درمیان ہوئے۔

کینیڈا میں انوکھا مقابلہ، شرکا نے برفیلے پانیوں میں نہا کر بالوں کے منفرد اسٹائل بنائے۔

جیتنے والوں کو دو ہزار ڈالر انعام دیا گیا۔

یہ مقابلے کینیڈا کے علاقے یوکون میں دسمبر سے مارچ کے درمیان ہوئے۔

کینیڈا کے اس علاقے میں درجہ حرارت منفی بیس تک گر جاتا ہے۔

About The Author