دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کا 240واں روز

ایچ آر ڈبلیو نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہکشمیر سے انٹرنیٹ کی بندش کو فوری بحال کیا جائے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کا 240واں روز،،

امریکی انسانی حقوق کے ادارے نے بھارت سے کشمیر میں جاری لاک ڈاون کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

رپورٹ کے مطابق ایچ آر ڈبلیو نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ

کشمیر سے انٹرنیٹ کی بندش کو فوری بحال کیا جائے تاکہ وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری صورتحال کا صحیح سے اندازہ لگایا جاسکے،،

امریکی ادارے کے مطابق وبا کے دنوں میں مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاون مہلک ثابت ہوسکتا ہے،، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مارچ کے مہینے میں 9 کشمیریوں کو شہید کیا،،

گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے وادی میں 394 نام نہاد سرچ آپریشنز کیے اور 2 گھروں کو دھماکہ خیز مواد سے بھی تباہ کیا،، جبکہ 806 کشمیریوں کو حراست میں لیا گیا۔

About The Author