دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی اداکارہ اولیویا نیکنن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

امریکی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ بہتر محسوس کررہی ہیں لیکن یہ خوفناک صورتحال ہے

امریکی اداکارہ اولیویا نیکنن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ،،21 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی،

امریکی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ بہتر محسوس کررہی ہیں لیکن یہ خوفناک صورتحال ہے،

وہ اور ان کی والدہ 2 ہفتوں سے آئسولیٹ ہیں، امریکی اداکارہ کا کہنا تھا کہ

ہم ایک ایسے وقت میں رہ رہے ہیں جو تاریخ بدل دے گا،

اولیویا نیکنن ٹی وی سیریز سپر گرل، دی سوسائٹی اور دی امریکنز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

About The Author