برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنا شاہی انسٹا اکاؤنٹ سائن آف کردیا
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے شاہی اکاؤنٹ سائن آف کرتے ہوئے برطانوی ملکہ الیزبتھ کو پیغام دیا ہے
کہ وہ کچھ وقت شاہی معاملات سے الگ گزارنا چاہتے ہیں، شاہی جوڑے کا اپنے مداحوں سے کہنا تھا کہ
وہ اب انہیں یہاں نہیں دیکھ سکیں گے لیکن کام جاری رہے گا،
جلد دوبارہ رابطے میں ہوں گے، عالمی وبا کورونا سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ
اس وقت سب سے اہم سب کی صحت ہے، دنیا اس وقت انتہائی نازک وقت سےگزر رہی ہے۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل