دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹارفٹبالر لیونل میسی کا کوروناوائرس بچاؤکے لیے کھلاڑیوں کی ستر فیصد تنخواہیں کاٹنےکا مشورہ

میسی کے مطابق تمام کھلاڑی اپنی تنخواہوں میں سے ستر فیصد دینےنکو تیار ہیں

اسٹارفٹبالر لیونل میسی نے بارسلونا فٹبال کلب کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے

کھلاڑیوں کی ستر فیصد۔تنخواہیں کاٹنےکا مشورہ  دے دیا

تمام کھلاڑی میسی کے اس فیصلے پرمتفق ہیں،

میسی کے مطابق تمام کھلاڑی اپنی تنخواہوں میں سے ستر فیصد دینےنکو تیار ہیں،

لیکن سپورٹنگ اسٹاف کو پوری تنخواہ دی جائے،

میسی کے اس مشورے کو دنیا بھر میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا یے..

About The Author