لاہور لالی وڈ انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار ایس سلیمان انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال داخل
لاہور ایس سلیمان ڈیفینس کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں
لاہور اسی سالہ ایس سلیمان فالج شوگر اور ذیابیطس کے امراض میں مبتلا ہیں
لاہور ایس سلیمان نے لالی وڈ کی متعدد فلموں کی ہدایت کاری کی
لاہور ایس سلیمان نے ساٹھ سے زائد فلمیں بنائیں
لاہور ایس سلیمان نے متعدد پاکستانی فلم اسٹارز کو پردہ اسکرین پر متعارف کرایا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری