میگھن مارکل کے والد کو بیٹی کی فکر لاحق ہو گئی ، کہتے ہیں ہیری اور میگھن کو برطانیہ میں ہونا چاہئے لاس اینجلس میں نہیں۔
غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں میگھن کے والد کا کہنا تھا کہ ان کا نواسہ بہت چھوٹا ہے اور امریکا میں کورونا سے متاثرہ افراد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کو شاہی محل واپس جانا چاہئے اور ملکہ ایلزبتھ کا ساتھ دینا چاہئے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری