مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی وبا کی وجہ سے 2 کروڑ 40 لاکھ لوگ غربت سے نہیں نکل پائیں گے، ورلڈ بینک

رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے مشرقی ایشیا اور بحرالکاہِل کے کئی ممالک میں لوگ غربت سے جلد نجات حاصل نہیں کر پائیں گے

ورلڈ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کی وجہ سے 2 کروڑ 40 لاکھ لوگ غربت سے نہیں نکل پائیں گے،

رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے مشرقی ایشیا اور بحرالکاہِل کے کئی ممالک میں لوگ غربت سے جلد نجات حاصل نہیں کر پائیں گے،

ایسے گھرانے زیادہ خطرے میں ہیں جن کی آمدنی صنعتوں پر منحصر ہے،

اگر بدترین حالات پیش آتے ہیں تو تقریباً ساڑھے تین کروڑ افراد غربت میں رہیں گے،جن میں ڈھائی کروڑ صرف چین میں ہوں گے

%d bloggers like this: