دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیت اللہ کے طواف کے لئے مطاف کا حصہ کھول دیا گیا

مسجد کے اندر طواف کے علاوہ آج بیت اللہ کے صحن جا کو مطاف بھی کہا جاتا ہے اس میں مخصوص افراد کو طواف کعبہ کی اجازت دی گئی ہے

مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کے طواف کے لئے مطاف کے حصے کو کھولا گیا ہے جس میں درجنوں افراد نے صحن کعبہ میں طواف کیا ہے

مسجد حرم الحرام کی انتظامیہ کے ٹیوٹر اکاونٹ پر یہ اطلاع دی گئی ہے کہ مسجد کے اندر طواف کے علاوہ آج بیت اللہ کے صحن جا کو مطاف بھی کہا جاتا ہے اس میں مخصوص افراد کو طواف کعبہ کی اجازت دی گئی ہے جھنوں نے طواف کعبہ بھی کیا اور اللہ کے حضور کررونا وائرس کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی ہیں

About The Author