ورلڈ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کی وجہ سے 2 کروڑ 40 لاکھ لوگ غربت سے نہیں نکل پائیں گے،
رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے مشرقی ایشیا اور بحرالکاہِل کے کئی ممالک میں لوگ غربت سے جلد نجات حاصل نہیں کر پائیں گے،
ایسے گھرانے زیادہ خطرے میں ہیں جن کی آمدنی صنعتوں پر منحصر ہے،
اگر بدترین حالات پیش آتے ہیں تو تقریباً ساڑھے تین کروڑ افراد غربت میں رہیں گے،جن میں ڈھائی کروڑ صرف چین میں ہوں گے
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا