مئی 13, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے مریضوں کو آئی سی یو میں داخل ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی

اور جس کی وجہ سے مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی

برطانیہ میں ماہرین نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس کی مدد سے کورونا وائرس کے مریضوں کو آئی سی یو میں داخل ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

یونیورسٹی کالج لندن کے انجینئرز نے ادارے کے ہسپتال کے ساتھ کام کرتے ایک ہفتے میں ایک ایسا آلہ بنایا جو سانس لینے میں مدد کرتا ہے

اور جس کی وجہ سے مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

سی پی اے پی نامی آلہ پہلے سے ہسپتالوں میں استعمال ہوتا رہا ہے

لیکن اس کی تعداد بہت کم ہے۔ چین اور اٹلی نے کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج کے لیے یہی آلہ استعمال کیا تھا۔

%d bloggers like this: