امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں آئندہ دو ہفتوں کے دوران کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں بے انتہا اضافہ ہو گا ۔
تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یکم جون تک کچھ اچھی خبریں سامنے آئیں گی،
بہت جلد کورونا وبا پر قابو پا لیں گے،،، کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس بریفنگ میں کہا کہ
پہلے آپ سن رہے تھے کہ 22 لاکھ لوگ مرجائیں گے لیکن اب یہ نمبرزبہت کم ہیں،
خواہش ہے کہ جلد معمولات زندگی بحال ہوجائیں،
امریکی صدر نے طبی گائیڈ لائنز پر عمل پیرا ہونے کی معیاد 15اپریل تک بڑھا دی۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے