دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سعودی عرب نے اقدامات مزید سخت کردیئے

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سعودی عرب نے اقدامات مزید سخت کردیئے۔

جدہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرتے ہوئے کرفیو کا اعلان کردیا۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔

سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے جدہ صوبے میں بھی کرفیو نافذ کردیا ہے۔

حکومت نے گزشتہ ہفتے مکہ، مدینہ شہر اور ریاض میں تین ہفتوں کے لیے لاک ڈاون اور کرفیو کا نفاذ کیا تھا۔

About The Author