دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ: مین ہٹن کے نیشنل پارک میں کورونا سے نمٹنے کیلئے عارضی اسپتال بنا دیا گیا

امریکی خاتون صحافی ماریہ مرکیدر بھی کورونا وائرس کے باعث چل بسیں۔

امریکہ کے مین ہٹن کے نیشنل پارک میں کورونا سے نمٹنے کیلئے عارضی اسپتال بنا دیا گیا ہے۔

جس میں 68 بیڈز کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

انتہائی نگہداشت یونٹ بھی قائم کردیا گیا ہے،

امریکی خاتون صحافی ماریہ مرکیدر بھی کورونا وائرس کے باعث چل بسیں۔

54 سالہ ماریہ کا انتقال نیویارک کے اسپتال میں ہوا۔

About The Author